اسلام کے بارے میں جانئے
5 Pillars of Islam
اسلام کے بنیادی ارکان
پہلا رکن اسلام کلمۂ شہادت
گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں
دوسرا رکن اسلام نماز
تیسرا رکن اسلام زکٰوۃ
زکوۃ انسان کے دل کو بخل سے پاک کرتی ہے اور مال میں برکت لاتی ہے، اسی لیے اسے زکوۃ کہتے ہیں۔
چوتھا رکن اسلام حج
پانچواں رکن اسلام روزہ
اسلام کی عمارت کا پانچواں اور آخری ستون روزہ ہے۔ یہ ایک مہینے کی فرض عبادت ہے۔