Sad Quotes in Urdu
Expressing the emotions of the heart through words is a beautiful art. When the heart is sad, melancholic poems and quotes provide solace and understanding. With this purpose, we have presented sad quotes in Urdu in this blog, so that you can easily convey your feelings to others and lighten the burden of your heart.
“اُردو میں غمگین اقوال”
دل کے جذبات کو لفظوں میں بیان کرنا ایک خوبصورت فن ہے۔ جب دل غمگین ہوتا ہے تو اداسی کی کیفیت کو سمجھنے کے لئے غمگین اشعار اور اقتباسات دل کو سکون بخشتے ہیں۔ اسی مقصد کے تحت ہم نے اس بلاگ میں اداس اقتباسات کو اُردو زبان میں پیش کیا ہے، تاکہ آپ اپنے جذبات کو آسانی سے دوسروں تک پہنچا سکیں اور دل کا بوجھ ہلکا کر سکیں۔
رابطے راستے واسطے کچھ نہیں پہلے جیسا
بس دل اداس ہے اور بہت اداس ہے
Connections, paths, and means are no longer the same.The heart is just sad, and very sad
تمہیں ایک طرف تو جانا ہی ہوگا یا خوشی یا غمی کیونکہ مردے ہی ہیں جو دونوں سے محروم ہیں
You have to choose one way, either happiness or sorrow, because only the dead are deprived of both.
زندگی کے راستے کبھی بھی سیدھے نہیں ہوتے، مگر کامیاب ہونے کے لیے ان کو سیدھا کرنا پڑتا ہے
The paths of life are never straight, but to succeed, you have to make them straight.
اداس دل کی اداس باتیں
سمجھنے والا کوئی تو ہوتا
The melancholic musings of a sad heart,
If only there were someone to understand.
رونا برا نہیں کیونکہ ہر آنسوں کے پیچھے یا تو کوئی غم ہوتا ہے یا خوشی دونوں کا ظاہر ہونا ہمارے لئے ٹھیک ھے
Crying is not bad because behind every tear there is either sorrow or happiness. It is okay for both to be expressed.
خوابوں کی منزل ابھی دور ہے
ہمت بلند رکھو، سفر کا مزہ ضرور ہے۔
The destination of dreams is still far away
Keep your spirits high, the journey is certainly enjoyable.
بدل دیا خود کو اتنا
لوگ ترس گئے پہلے سا دیکھنے کو
Changed myself so much
People long to see the way I used to be.
ہماری سب سے بڑی خوشی اور سب سے بڑی تکلیف دوسروں کے ساتھ رشتے بنانے سے ہی ملتی ہے
Our greatest happiness and greatest pain both come from forming relationships with others.
لامحدود خواہشیں زندگی کو
اجیرن بنا دیتی ہیں
Unlimited desires make life miserable.
کرو گے ایک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں کبھی سوالوں میں
One day, you will also long to meet us
You will find us sometimes in your thoughts, sometimes in your questions.
بلا وجہ دوسروں سے خواہشات رکھنا چھوڑ دو بات بات پر پچھتانا نہیں پڑے گا
Stop having unnecessary expectations from others, you won’t have to regret it at every turn.
تو بھی اے شخص کہاں تک مجھے برداشت کرے
بار بار ایک ہی چہرہ نہیں دیکھا جاتا
How long will you endure me, oh person?
The same face cannot be seen repeatedly.
اجڑ گئے نا سر سے پاوں تک
اور کرو محبت بے پرواہ لوگوں سے
From head to toe, we have been ruined
Go ahead and love the indifferent people.
سب سے زیادہ تکلیف دشمنوں سے نہیں ملتی بلکہ ان لوگوں سے ملتی ہے جن پر تم بھروسہ کرتے ہو
The greatest pain does not come from enemies, but from those whom you trust.
پریشان ہونا کچھ نہیں بدل سکتا بس یہ آپ کی آج کی خوشی بھی چھین لے گا اور آپ کو کچھ نہ کرنے میں مصروف کر دے گا
Worrying cannot change anything; it will only take away your happiness today and keep you busy doing nothing.
زندگی میں کچھ لمحات ایسے آتے ہیں جب سب کچھ بے معنی لگتا ہے۔
In life, there are moments when everything feels meaningless.
کبھی کبھار آپ کو سب کچھ بھول کر یقین کر لینا چاہیے کہ سب کچھ ٹھیک ہے
Sometimes, you should forget everything and just believe that everything is fine.
تنہائی وہ دوست ہے جو ہمیشہ ساتھ رہتا ہے۔
Loneliness is the friend that always stays with you.
تم کہاں تک کرو گے دلجوئی
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں
How long will you keep comforting me?
I often remain sad.
کسی کے جانے سے زندگی رُک تو نہیں جاتی، لیکن جینے کا دل بھی نہیں کرتا۔
Life doesn’t stop when someone leaves, but the heart no longer feels like living.
وقت کے ساتھ سب بدل جاتاہے،
سوائے درد کے۔
With time, everything changes,
except for the pain.
کسی کے چھوڑ جانے کی ہمیں تکلیف نہیں ہو گی اگر ہم سمجھ جائیں کہ اس دنیا میں اس کے جیسے اور بھی بہت ہیں
We won’t feel the pain of someone leaving if we understand that there are many others like them in this world.
ہم کسی کے لئے ضروری تب تک ہیں جب تک انہیں ہماری جگہ کوئی اور نہیں مل جاتا۔
We are important to someone only until they find someone else to take our place.
یادیں وہ چراغ ہیں جو دل میں جلتے رہتے ہیں، کبھی بجھتے نہیں۔
Memories are like lamps that keep burning in the heart, never extinguishing.
وه مجھے ہر خوشی کے موقع پر
یاد آ کر اداس کرتا ہے
He makes me sad by coming to mind on every happy occasion.
کبھی کبھی کسی کے چھوڑ جانے کی اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی کہ اسے بھول نہ پانے کی
Sometimes, the pain of someone leaving is not as much as the pain of not being able to forget them.
زندگی کی کتاب میں کچھ صفحے ایسے ہوتے ہیں جو کبھی پلٹ نہیں پاتے۔
In the book of life, there are some pages that can never be turned.
تمہیں پریشانی سے گزرنا پڑے گا خوشی کی پہچان کرنے کے لئے تاکہ تمہیں ان دنوں کی قدر ہو سکے
You have to go through trouble to recognize happiness, so that you can appreciate those days.
کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں، اور میں خود سے پریشان ہوں
No one is happy with me, and I am troubled with myself.
صبر کرنا کوئی کمزوری نہیں ہوتی، یہ وہ طاقت ہے جو ہر کس کے پاس نہیں ہوتی
Patience is not a weakness; it is a strength that not everyone possesses.
www.urducover.com