Crazy Whatsapp Upcoming Features

Crazy Whatsapp Upcoming Features

  واٹس ایپ کے کچھ ایسے فیچرآنے والے ہیں  کہ  واٹس ایپ سپر ایپ  میں کنورٹ ہو جائے گا   ۔ اور اس کے اندر اتنے فیچرآنے والے ہیں کہ آپ لوگ حیران ہو جائیں گے ۔اس بلاگ میں ہم  نہ صرف  اپ کمنگ فیچرزکے بارے میں  بات کریں گے جو کہ کچھ ٹائم کے اندر آنے والے ہیں اور آلریڈی لیک آؤٹ ہو چکے ہیں بلکہ ہم ان فیچرزکو بھی ڈسکس کریں گے جو کہ آج واٹس ایپ کے اوپر آگئے ہیں۔ تو پہلے ہم  پچھلے  فیچرزکے بارے میں  بات کر لیتے ہیں جو کہ واٹس ایپ پرآگئے ہیں۔   

واٹس ایپ کے اوپر ہمیں ڈائلر مل چکا ہے اگرآپ    واٹس ایپ کو یوز کرتے ہیں تو اینڈرائڈ میں اب سرچ کے اندر آپ کو ایک ڈائلر مل جاتا ہے جہاں پر اپ کسی بھی بندے کا نمبر ڈائل کر کے اس کو میسج  یا کال وغیرہ کر سکتے ہیں۔ اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آپ نے کسی ایسے انسان کو واٹس ایپ کرنا ہوتا ہے جس کوآپ نے سیو نہیں کرنا ہوتا بہت بار ڈیلیوری رائڈرز وغیرہ آتے ہیں جن کو لوکیشن بھیجنی ہوتی ہے اورآپ کو ان کو میسج کرنا پڑ جاتا ہے اس کیس میں یہ بہت زیادہ ہیلپ فل ہونے والا ہے ۔آپ کو نمبر بھی سیو نہیں کرنا پڑے گا اورآپ واٹس ایپ کے اوپر ان کا جو نمبر ہے وہ ایکسس نہیں کر پائیں گے۔

beneficial for everyone who sends high-quality videos through WhatsApp

دوسرا بڑا فیچر  ہراس انسان کے لیے اچھا ہونے والا ہے جو کہ ہائی کوالٹی ویڈیوز واٹس ایپ کے تھرو بھیجتے ہیں ۔آپ کو یہ بات پتہ ہے کہ پہلے واٹس ایپ کی کوالٹی خراب ہو جاتی تھی اور ہر بندہ ڈاکومنٹ فائل بھیجتا تھا۔ پھر واٹس ایپ نے ایچ ڈی ویڈیو کوالٹی کا ایک فیچر تو دے دیا لیکن اس فیچر کو بائی ڈیفالٹ آ ن نہیں کیا یعنی کہ ہر بار ویڈیو بھیجنے پہ آ پ کو یہ فیچرآن کرنا پڑتا تھا لیکن اب آپ اس کو ڈیفالٹ سیٹ کر سکتے ہیں یعنی کہ ساری ویڈیوز ہی آپ ایچ ڈی میں بھیجنا چاہتے ہیں تو اب آپ کے پاس اس کی بھی آپشن موجودہے

whatsapp storage management tool

تیسرے نمبر کے اوپر جوفیچر واٹس ایپ کے اوپر ایڈ کیا گیا ہے  وہ فیچر   سٹوریج  کے متعلق ہے۔  گروپ کے اندر اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آپ کو بہت زیادہ تصویریں وغیرہ آرہی ہوتی ہیں بہت زیادہ میڈیا آرہا ہوتا ہے اور وہآٹومیٹکلی ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہوتا ہے اور اپ کے موبائل فون کی جو سٹوریج ہے اس کو فل کررہا ہوتا ہے۔ اب آپ باہر سے کوالٹی سیٹ کر پائیں گے کہ کسی بھی گروپ کا جو میڈیا ہے وہ کتنے ٹائم کے لیے آپ کے موبائل فون میں رہے اس ٹائم پیریڈ کے گزرنے کے بعد آٹومیٹیکلی پرانی چیزیں ریمو ہو جائیں گی اورآپ کے موبائل فون کی جو سٹوریج ضرورت سے زیادہ واٹس ایپ لے رہا ہوتا ہے وہ نہیں لے گا۔

whatsapp video message

فائنلی ب  اب واٹس ایپ کے اندر ویڈیو میسجز بھی آگئے ہیں جس طرح آپ پہلے نارمل میسج بھیجا کرتے تھے وائس نوٹ بھیجا کرتے تھے اس طرح ویڈیو میسج بھی بھیج سکتے ہیں لیکن اب آپ ویڈیو میسج کو ویڈیو میسج سے ریپلائی بھی کر سکتے ہیں۔ اگرآپ کو کوئی ویڈیوبھیجے گا توآپ وہاں پر ریپلائی کر کے واپس ویڈیو میسج بھیج سکتے ہیں لیکن یہ چیزوں کوکافی کنوینینٹ کر دیتا ہے  ۔ 

whatsapp message translate feature

اگلافیچر اے ائی کے ریلیٹڈ ہے جو کہ واٹس ایپ کے اوپر ایڈ کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک ایسا فیچر ہے جو کہ کچھ اینڈرائڈ موبائل فونز میں اور  آئی فون کے اندر بہت بڑا فیچر کر کے انٹروڈیوس کیا گیا تھا لیکن واٹس ایپ اب ان کو سب فونز کے اندر ایڈ کرنے والی ہے اور یہ ہے میسج ٹرانسلیٹ کا فیچر ۔بیسکلی اے ائی کے تھرو لائیو میسج ٹرانسلیشن اب واٹس ایپ میں ایڈ ہو رہی ہے اور اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اگر اگلا بندہ چائنیز میں لکھ رہا ہے اور آپ اردو میں اس سے میسج کرنا چاہتے ہیں تو اپ اردو میں   کوئی چیز لکھیں گے اس کو چائنیز میں آٹومیٹیکلی ٹرانسلیٹ ہو کے پہنچ جائے گی ۔ یہ اے ائی سے سب کچھ کر رہا ہے تو یہ انڈرسٹینڈ بھی کر سکتا ہے تو صرف یہ نہیں ہے کہ آپ کوئی خاص لینگویج سلیکٹ کریں گے اور یہ اس کو ٹرانسلیٹ کرے گا یہ لائیو ٹرانسلیشن والی چیز ہے۔

whatsapp AI studio feature

واٹس ایپ کے اندر ایک اور بہت بڑا فیچر جو  ایڈ کیا جا رہا ہے وہ اے ائی سٹوڈیو کے نام سےآنے والا ہے اور اے ائی اسٹوڈیو کے اندر تصویریں آ پ ایڈٹ کر سکیں گے۔آپ نہ صرف اپنی کرنٹ پکچرز کو ایڈٹ کر کے کسی اور چیز کے اندر کنورٹ کر سکیں گے بلکہ جس طرح ابھی آپ واٹس ایپ کو پرومٹ دیتے ہیں اور و ہ چیزیں آپ کو جنریٹ کر کے دے دیتا ہے اب آپ اپنی تصویر دیکھ سکیں گے اور وہ اس تصویر کوآپ کے حساب سے موڈیفائی کر سکے گا اور مزے والی بات یہ ہے کہ یہ صرف اے ائی سٹوڈیو کے اندر نہیں ہوگا بلکہ آپ کسی بندے سے اگر چیٹ کر رہے ہیں تو اس ٹائم پر بھی آپ یہ لائیو کر سکیں گے تو اس کے اندر بہت زیادہ فن  ہوگا کہ اگر کوئی بندہ آپ کو کہتا ہے کہ بھائی تعری شکل لومڑی جیسی لگ رہی ہے توآپ اس کی تصویر پہ لومڑی بنا کر بھیج سکتے ہیں تو یہ کافی انٹرسٹنگ ہونے والا ہے لیکن دیکھنے میں آئے گا کہ واٹس ایپ اس پہ کہاں پر لمیٹیشن لگاتی ہے کیونکہ جتنے بھی اے ائی  ٹولز ہیں ان میں سب سے بڑا مسئلہ ہی لمٹیشن کا ہے ۔

whatsapp customer notes feature

 اگلافیچر  واٹس ایپ بزنس کے ریلیٹڈ ہے وہ کسٹمر نوٹس کا فیچر ہے ۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اگر کوئی کسٹمر واٹس ایپ بزنس پہ آرڈر کرے گا تو آپ اس کے بارے میں لکھ سکیں گے بھائی اس کی پیمنٹ اگئی ہے یا اس کو گرین کلر چاہیے تھا اس طرح کی چیزیں آپ لکھ سکیں گے جو واٹس ایپ بزنس والے ہیں ان کو سمجھ آجائے گی ۔

whatsapp voice message transcript

لیکن اس لسٹ کا سب سے فیورٹ فیچر یہ اگلا فیچر ہے اور یہ فیچر ہے وائس میسج کی ٹرانسکرپٹنگ۔ بیسکلی یہ فیچر پہلے گوگل پکسل کے اندر ہم نے کالنگ میں دیکھا جہاں پرآپ کو کال اگر آتی تھی تو وہ اس کو ٹرانسکرپٹ کر دیتا تھا یعنی کہ اس کو ٹیکسٹ فارم میں دکھا دیتا تھا۔ اب یہی فیچر واٹس ایپ کے اوپر بھی انے والا ہے یعنی کہ اگر کوئی بندہ آپ کو وائس نوٹ بھیجے گا اورآپ کسی ایسی جگہ پر ہیں جہاں پر آپ وائس نوٹ سن نہیں سکتے تو اب آٹومیٹکلی وہ وائس نوٹ لکھی ہوئی فارمیٹ میں آپ کے سامنے آ جائے گا اورآپ پڑھ کے  سمجھ سکتے ہیں کہ بندے نے وائس نوٹ پہ کیا بات کی ہے ۔یہ بہت کریزی فیچر ہونے والا ہے ۔

whatsapp smily suggestion feature

  فائنلی ایک اورمزے  دارقسم کی اپڈیٹ جو آرہی ہے وہ آپ کی سمائلی سجیشن ہے۔ بیسکلی ابھی کے لیے جب آپ کوئی بھی سمائلی استعمال کرتے ہیں تو آپ اس کا نام لکھتے ہیں۔آپ ہارٹ لکھیں گے تو وہ آپ کو ہارٹ سجیشن دے دے گا لیکن اب   کنٹنٹ اویئر سمائلی سجیشن آنے والا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ اے ائی کا یوز کرے گا اور یہ جو سجیشن آپ کو دے گا یہ کنورسیشن کے حساب سے دے گا کہ آپ جو  بات کر رہے ہیں اس کے ریلیٹڈ اب آپ کو   واٹس ایپ آٹومیٹکلی سجیشن دینے والا ہے کہ آپ یہ والا ای میل   بھیج سکتے ہیں یا پھر یہ والا ایموجی بھیج سکتے ہیں یہ جب آئے گا تبھی اس کو ٹرائی آؤٹ کریں گے کیونکہ بیٹا ٹیسٹنگ کے اندر یہ ٹھیک طرح سے کام نہیں کر رہا ہے۔ 

 

Crazy Whatsapp Upcoming Features

Some new features are coming to WhatsApp that will convert it into a super app. There will be so many features that you will be amazed. In this blog, we will discuss not only the upcoming features that are set to be released soon and have already been leaked, but we will also talk about the features that have already been added to WhatsApp. So first, let’s talk about the previous features that have been added to WhatsApp.

WhatsApp now has a dialer. If you use WhatsApp, you can find a dialer in the search section on Android, where you can dial any number to send a message or make a call. Often, you need to message someone you don’t want to save in your contacts, like delivery riders to whom you need to send your location. In such cases, this feature is very helpful. You don’t need to save the number, and the other person won’t be able to access your number on WhatsApp.

The second major feature is beneficial for everyone who sends high-quality videos through WhatsApp. Previously, WhatsApp used to degrade video quality, and people had to send videos as document files. Then WhatsApp introduced an HD video quality feature, but it wasn’t enabled by default. You had to enable it every time you sent a video. Now, you can set it as default, so all videos you send will be in HD if you choose to do so.

The third feature added to WhatsApp is related to storage. In groups, you often receive many pictures and media files that are automatically downloaded, filling up your phone’s storage. Now, you can set the duration for which media from any group will stay on your phone. After this period, old media will be automatically removed, and WhatsApp will no longer take up unnecessary storage on your phone.

Finally, WhatsApp now has video messages. Just like you used to send normal messages and voice notes, you can now send video messages. Moreover, you can reply to video messages with another video message. If someone sends you a video, you can reply back with a video message, making things more convenient.

The next feature is related to AI and is being added to WhatsApp. This is a feature that was introduced in some Android and iPhone models but is now being added to all phones. It is the message translation feature. Live message translation through AI is now being added to WhatsApp. The benefit is that if someone writes in Chinese and you want to message in Urdu, you can write in Urdu, and it will be automatically translated to Chinese. AI handles this, so it can understand and translate live without you having to select a specific language.

Another significant feature coming to WhatsApp is AI Studio. In AI Studio, you can edit pictures. Not only can you edit your current pictures into something else, but you can also prompt WhatsApp to generate things for you. You will be able to modify the image according to your preference. This feature will not only be available in AI Studio but also live during chats, making it quite fun. For instance, if someone says your face looks like a fox, you can send them an edited picture with a fox’s face. This feature will be interesting, but we’ll see where WhatsApp puts limitations, as most AI tools have limitations.

The next feature is related to WhatsApp Business, known as customer notes. The benefit is that if a customer places an order on WhatsApp Business, you can write notes about the customer, such as payment received or specific color preferences. This will help WhatsApp Business users manage orders better.

But the favorite feature on this list is the next one, which is voice message transcribing. This feature was first seen in Google Pixel’s calling function, where it transcribed calls into text. Now, this feature is coming to WhatsApp. If someone sends you a voice note and you are in a place where you can’t listen to it, it will be automatically transcribed into text for you to read. This is going to be an exciting feature.

Finally, another fun update coming is the emoji suggestion feature. Currently, when you use an emoji, you type its name, like “heart,” and it suggests a heart emoji. But now, content-aware emoji suggestions are coming, meaning AI will suggest emojis based on the context of your conversation. WhatsApp will automatically suggest relevant emojis based on what you are talking about. However, this feature is still in beta testing and not working perfectly yet, but it will be interesting to try once it is fully functional.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay in Touch

To follow the best website where you can find the latest trends, technology updates, health tips, inspiring quotes, and much more, all in one place. It’s your go-to source for useful and interesting content in Urdu !

Related Articles