Hazrat Ali Quotes in Urdu
The quotes of Hazrat Ali (RA) are a treasure trove of wisdom and knowledge that continue to guide our lives even today. His words not only invite us to deeply ponder the matters of religion and the world but also teach us how to live our lives in the best possible way. In today’s blog, we are sharing a selection of Hazrat Ali’s quotes that will enlighten your thoughts and bring peace to your heart.
Explore these timeless words on UrduCover
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اقوال حکمت و دانش کا خزانہ ہیں جو آج بھی ہماری زندگیوں کو رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ ان کی باتیں نہ صرف دین و دنیا کے معاملات میں گہرائی سے سوچنے کی دعوت دیتی ہیں، بلکہ ہمیں بہترین انداز میں زندگی گزارنے کا درس بھی دیتی ہیں۔ آج کے اس بلاگ میں، ہم حضرت علی کے چند منتخب اقوال پیش کر رہے ہیں، جو آپ کی سوچ کو جلا بخشیں گے اور دل کو سکون عطا کریں گے۔
Hazrat Ali Quotes in Urdu
تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں امیروں کی محفل .عورتوں کی صحبت .جاہلوں سے بحث(حضرت علیؓ)
“Three things destroy faith: the company of the wealthy, the company of women, and arguing with the ignorant.”
— Hazrat Ali (RA)
اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر (حضرت علیؓ)
“The arrival of good people in your life is your destiny, and keeping them is your skill.”
— Hazrat Ali (RA)
عقل مند ہے وہ شخص جوانجام سوچ کر کام کرے (حضرت علیؓ)
“The wise person is the one who acts after thinking about the consequences.”
— Hazrat Ali (RA)
جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے تم سچ بول کر ہار جاؤ (حضرت علیؓ)
“It is better to lose by speaking the truth than to win by telling a lie.”
— Hazrat Ali (RA)
بے وقوف کے لیےخاموشی بہترین جواب ہے۔ (حضرت علیؓ)
“Silence is the best response to a fool.”
— Hazrat Ali (RA)
جہاں بھی رہو خدا سے ڈرو ہمیشہ حق بات کہو اگرچہ تلخ ہو (حضرت علیؓ)
“Wherever you are, fear God and always speak the truth, even if it is bitter.”
— Hazrat Ali (RA)
لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے (حضرت علیؓ)
“Do not complain about people forgetting you, for one who can forget their Lord can forget anyone.”
— Hazrat Ali (RA)
ہماری سب سے بڑی خوشی اور سب سے بڑی تکلیف دوسروں کے ساتھ رشتے بنانے سے ہی ملتی ہے (حضرت علیؓ)
“Our greatest joy and our greatest pain come from building relationships with others.”
— Hazrat Ali (RA)
سب سے زیادہ غنی وہ شخص ہے جو اللہ تعالیٰ کی تقسیم پر راضی ہے (حضرت علیؓ)
“The richest person is the one who is content with Allah’s distribution.”
— Hazrat Ali (RA)
دو چیزیں ایسی ہیں جن کے ثواب کاوزن نہیں ہو سکتا معافی اور عدل (حضرت علیؓ)
“Two things have a reward that cannot be measured: forgiveness and justice.”
— Hazrat Ali (RA)
جب کسی شخص کی عقل کامل ہو جاتی ہے تو اسکی گفتگو میں کمی آ جاتی ہے۔ (حضرت علیؓ)
“When a person’s wisdom is complete, their speech becomes less frequent.”
— Hazrat Ali (RA)
جو حق سے منہ موڑتا ہے تباہ ہوجاتا ہے (حضرت علیؓ)
“Whoever turns away from the truth will be destroyed.”
— Hazrat Ali (RA)
اس کو دوست مت بناؤ جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے خواہ وہ مزاق ہی کیوں نہ کر رہا ہو (حضرت علیؓ)
“Do not make a friend out of someone who embarrasses you in any gathering, even if they are just joking.”
— Hazrat Ali (RA)
پریشانیاں حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہیں (حضرت علیؓ)
“Troubles arise not from circumstances but from thoughts.”
— Hazrat Ali (RA)
عظیم آدمی کا بہترین عمل معاف کرنا اور بھول جانا ہے۔ (حضرت علیؓ)
“The greatest act of a noble person is to forgive and forget.”
— Hazrat Ali (RA)
خدا سے جب بھی مانگو تو مقدر مانگو عقل نہیں کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا ہے
(حضرت علیؓ)
“When you ask from God, ask for destiny, not intelligence, for I have seen many intelligent people at the doorsteps of those who are destined.”
— Hazrat Ali (RA)
انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو (حضرت علیؓ)
“Humanity is a great treasure; seek it not in clothing, but in people.”
— Hazrat Ali (RA)
تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرواۓ گا جس کے ساتھ تونے اسے مانوس بنایا ہے (حضرت علیؓ)
“Your own self will lead you to do those things to which you have accustomed it.”
— Hazrat Ali (RA)
جب دنیا آپ کو گھٹنوں کے بل دھکیل دیتی ہے، تو آپ نماز کے لیے بہترین پوزیشن میں ہوتے ہیں (حضرت علیؓ)
“When the world pushes you to your knees, you are in the best position for prayer.”
— Hazrat Ali (RA)
تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے مگر تجربہ غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے (حضرت علیؑ)
“Experience saves a person from making wrong decisions, but experience itself is gained from making wrong decisions.”
— Hazrat Ali (RA)
جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہےوہ اپنے اوپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا (حضرت علیؑ)
“One who has faith in destiny is not frightened by the hardships that befall them.”
— Hazrat Ali (RA)
اپنی زبان کا اسی طرح خیال رکھیں جس طرح آپ سونے اور چاندی کا خیال رکھتے ہیں۔ (حضرت علیؓ)
“Take care of your tongue as you would take care of gold and silver.”
— Hazrat Ali (RA)
ان لوگوں کو کھونے سے ڈروجن کے نزدیک دوستی کے رشتے خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہو (حضرت علیؓ)
“Fear losing those who value friendships more than blood relations.”
— Hazrat Ali (RA)
اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو دنیا میں تمہیں کبھی کوئی نہیں توڑ سکتا (حضرت علیؓ)
“If you can smile when you are completely broken, know that no one in this world can ever truly break you.”
— Hazrat Ali (RA)
جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے (حضرت علیؑ)
“One who takes pride in extravagance will end up impoverished and humiliated.”
— Hazrat Ali (RA)
کسی بے قصور پر بہتان لگانا یہ آسمانوں سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے (حضرت علیؑ)
“Accusing an innocent person of wrongdoing is a sin heavier than that of the heavens.”
— Hazrat Ali (RA)
جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہوجائے اس زبان سے نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے (امام علیؑ)
“When the tongue ceases to speak falsehood, every prayer spoken from that tongue is accepted.”
— Imam Ali (RA)
جس انسان کی جان نکل جاۓ تو وہ زندہ نہیں رہتا اور جس انسان سے احساس نکل جاۓ تو پھر وہ انسان ہی نہیں رہتا (امام علیؑ)
“When a person’s soul departs, they are no longer alive; and when a person’s sense of empathy departs, they are no longer truly human.”
— Imam Ali (RA)
رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے ۔بے عیب انسان تلاش کروگے تو اکیلے رہ جاؤ گے (حضرت علیؓ)
“The beauty of relationships lies in tolerating each other’s faults. If you seek a flawless person, you will end up alone.”
— Hazrat Ali (RA)
علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچا دیتا ہے (حضرت علیؓ)
“Knowledge shows you the path, and action takes you to the goal.”
— Hazrat Ali (RA)
www.urducover.com